Shajra Qadria Rashdia

شجرۂ طیبہ و اذکارِ سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ

شجرۂ طیبہ، روزانہ کے اذکار، تسبیح کاؤنٹر اور منتخب سورتیں — ایک ہی ایپ میں، مکمل آف لائن، اردو اور انگلش میں۔

ایپ کی جھلک — شجرۂ طیبہ

ایپ میں کیا ہے

سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ کے متعلقین کے روزانہ معمولات کے لیے ایک سادہ اور خوبصورت ساتھی۔

🌳

شجرۂ طیبہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے حضرت جی تک ۳۹ مشائخ، ہر ایک کے مزار کے مقام کے ساتھ، اور شجرہ پڑھنے کا طریقہ۔

📿

روزانہ کے اذکار

صلوٰۃِ تنجینا، تسبیح، استغفار اور درود شریف — اعراب کے ساتھ عربی متن۔

🔢

تسبیح کاؤنٹر

ہر ذکر کا الگ کاؤنٹر، ہدف مکمل ہونے پر اشارہ، گنتی روزانہ محفوظ۔

📖

منتخب سورتیں

سورۃ یٰسین، دخان، الم سجدہ اور ملک — پاکستانی (انڈوپاک) مصحف کے انداز میں۔

❤️

پہلا سبق

ذکرِ لطیفۂ قلبی کا طریقہ، دعائیں اور ۱۰۰۰ کا کاؤنٹر۔

🌙

آف لائن، دو زبانیں

انٹرنیٹ کے بغیر چلتی ہے۔ اردو اور انگلش، روشن اور تاریک موڈ۔ کوئی اشتہار نہیں۔

جھلکیاں

ایپ کی چند اسکرینیں

شجرۂ طیبہ صلوٰۃِ تنجینا سورتوں کی فہرست سورۃ یٰسین پہلا سبق اور تسبیح کاؤنٹر سائیڈ مینیو English version

سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ

خانقاہ و جامعہ عبیدیہ، آئی بلاک، علامہ اقبال کالونی، فیصل آباد

شجرہ روزانہ ایک بار صبح اور ایک بار شام، الحمد شریف، تین بار سورۃ اخلاص اور اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھ کر تمام مشائخ کو ایصالِ ثواب کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔

ایپ کیسے حاصل کریں

  • اینڈرائیڈ فون کے لیے — Google Play پر جلد دستیاب
  • مفت، بغیر اشتہار، بغیر رجسٹریشن
  • انٹرنیٹ صرف ڈاؤن لوڈ کے لیے، پھر مکمل آف لائن

رابطہ

احوال و مشاورت کے لیے حضرت جی سے تحریری میسج واٹس ایپ کریں